الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کے بعد فتح کے جشن پر لگائی پابندی

الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج 2 مئی کو آنے کے بعد انتخابات میں فتح کے جشن پر پابندی لگانے کا ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ مدراس ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد کیا ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر … الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کے بعد فتح کے جشن پر لگائی پابندی پڑھنا جاری رکھیں