لو جہاد قانون بنانے والے محبت سے ناآشنا: ابھیشیک مشرا

ابھیشیک مشرا نے کہا کہ حکومت میں کسان اور بے روزگار نوجوان پریشان ہیں۔ جرائم کے سبھی ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ بیٹیاں، خواتین غیر محفوظ ہیں اور جو ‘پیار’ کے مطلب سے ناآشنا ہیں وہ لو جہاد قانون بنا رہے ہیں۔ اٹاوہ: اترپردیش میں حکمراں جماعت کی جانب سے مجوزہ لو جہاد قانون پر سوال … لو جہاد قانون بنانے والے محبت سے ناآشنا: ابھیشیک مشرا پڑھنا جاری رکھیں