عالمی

الأكثر شهرة

وہ شہر جہاں سے کورونا پھیلا: 3 سال بعد ووہان کی رونقیں بحال

3 سال لاک ڈاؤن میں رہنے کے بعد نئے چینی سال کے موقع پر ووہان شہر میں جشن کی تقریبات اس انداز میں منائی گئیں جیسے یہاں سے وبا کا گزر کبھی ہوا ہی نہیں تھا

اسپین نے سنسنی خیز مقابلہ جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی

اسپین نے اتوار کو سنسنی خیز کراس اوور مقابلے میں ملائیشیا کو 2-2 (شوٹ آؤٹ 4-3) سے شکست دے کر ایف آئی ایچ مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

توہین مذہب کی اجازت دینے پر سویڈن کے خلاف ترکیہ کا شدید ردعمل

وزارت خارجہ نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سویڈن کے سفیر کو ہفتے کے روز اسٹاک ہوم میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے مذموم مظاہرے کی ملک کی اجازت پر طلب کیا۔

افغانستان کی خواتین کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے افغانستان کی حالت کا جائزہ زمینی سطح پر لینے کے لئے چار دنوں کا دورہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اس ملک کو یوں ہی نہیں چھوڑنا چاہئے اور کئی بنیادی حقوق سے محروم وہاں کی جدوجہد کرنے والی خواتین کو عالمی حمایت اور مدد فراہم کرائی جانی چاہئے۔

لنکڈاِن ڈیٹا کے مطابق سعودی عرب کے ان شعبو‌ں میں ملازمتیں بے تحاشا بڑھ گئی ہیں

لنکڈاِن پریس ریلیز کے مطابق سعودی عرب جس طرح ڈیجیٹل انقلاب سے گزر رہا ہے، اس کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے میدان میں ڈیٹا اور آٹومیشن کے شعبوں میں ملازمتیں بے تحاشا بڑھ گئی ہیں، اس لیے ہر دس میں چار ملازمتیں سائبر سیکیورٹی، ڈیٹا انالسز اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں ہو رہی ہیں۔