spot_img

مقالات من تأليف : ڈاکٹر یامین انصاری

ایران۔ سعودی عرب تعلقات، اندیشے اور امکانات

یہ کیسا المیہ ہے کہ آج وہ طاقتیں جنھیں اسلام اور مسلم مخالف مانا جاتا ہے، وہی ہماری صفوں میں اتحاد قائم کرنے کا اعلان کر رہی ہیں

ہندوستانی شہریت ترک کرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافے کے اسباب

اعداد و شمار تو اپنی جگہ، لیکن ہمیں یہ ضرور دیکھنا ہوگا ہندوستانی شہریت چھوڑنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہوا ہے؟

جاوید اختر کے لئے پاکستان میں اور گئو رکشکوں کے لئے ہندوستان میں تالیاں کیوں بجیں؟

جب قاتلوں کی حمایت میں پنچایتیں اور زانیوں کی حمایت میں ریلیاں ہونے لگیں تو اس معاشرے کی تنزلی کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں

ٹی آر پی کی بھوک میں اور خاص ایجنڈے کے تحت نیوز چینل اور اینکر نفرت کے مشتہر؟

سپریم کورٹ نے یہ تو محسوس کر لیا کہ نیوز چینل اور اینکرنفرت پھیلانے میں پیش پیش ہیں، اب انتظار اس بات کاہے کہ کب یہ پابند سلاسل ہوتے ہیں. نہ معلوم "خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد"

’دھرم سنسد‘ کی اشتعال انگیزی پرسپریم کورٹ سخت اور موہن بھاگوت کے بیانات

دھرم سنسد‘ میں اشتعال انگیزی پرسپریم کورٹ کے سخت تبصرے اور موہن بھاگوت کے بیانات میں بھلے ہی کوئی مماثلت نہیں، مگر۔۔۔ ع۔ اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں