سپریم کورٹ نے بازار میں تیزی کے دوران سیبی اور سیٹ کو ہوشیار رہنے کی مشورت دی ہے۔

سپریم کورٹ نے بین الاقوامی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن...

مرکزی حکومت کا الرٹ، وزارت صحت نے تمام ریاستوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

 مہاراشٹرا میں زیكا وائرس کے کچھ کیسز سامنے آنے...

بھارت-منگولیا مشترکہ فوجی مشق "نومیڈک ایلیفینٹ” میگھالیہ میں شروع

بھارت اور منگولیا کے مشترکہ فوجی مشق "نومیڈک ایلیفینٹ"...

ہاتھرس حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے صدر اور وزیراعظم کی تعزیت

صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے منگل...

راشٹریہ شکشک ایوارڈ کے لیے خود نامزدگی 15 جولائی تک: تعلیم وزارت

راشٹریہ شکشک ایوارڈ 2024 کے لیے اہل اساتذہ سے...

ہالی ووڈ کی فلم میں نظر آئیں گی بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی

ہما قریشی جیک سنائیڈر کی زامبی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ ‘ سے ہالی ووڈ میں ڈیبو کررہی ہیں۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔’’ آرمی آف دا ڈیڈ‘‘ فلم ’ڈان آف دا ڈیڈ‘ کا سیکوئل ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی ہالی ووڈ کی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ‘ میں کام کریں گی۔

ہما قریشی جیک سنائیڈر کی زامبی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ ‘ سے ہالی ووڈ میں ڈیبو کررہی ہیں۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔’’ آرمی آف دا ڈیڈ‘‘ فلم ’ڈان آف دا ڈیڈ‘ کا سیکوئل ہے۔

ہما قریشی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ‘ میں گیتا کا کردار نبھارہی ہیں۔ ہما نے فلم میں اپنی موجودگی کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے جیک سنائیڈر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ’’اس باصلاحیت انسان کے وژن کا چھوٹا حصہ بننے پر مجھے فخر ہے‘‘۔