سپریم کورٹ نے بازار میں تیزی کے دوران سیبی اور سیٹ کو ہوشیار رہنے کی مشورت دی ہے۔

سپریم کورٹ نے بین الاقوامی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن...

مرکزی حکومت کا الرٹ، وزارت صحت نے تمام ریاستوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

 مہاراشٹرا میں زیكا وائرس کے کچھ کیسز سامنے آنے...

بھارت-منگولیا مشترکہ فوجی مشق "نومیڈک ایلیفینٹ” میگھالیہ میں شروع

بھارت اور منگولیا کے مشترکہ فوجی مشق "نومیڈک ایلیفینٹ"...

ہاتھرس حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے صدر اور وزیراعظم کی تعزیت

صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے منگل...

راشٹریہ شکشک ایوارڈ کے لیے خود نامزدگی 15 جولائی تک: تعلیم وزارت

راشٹریہ شکشک ایوارڈ 2024 کے لیے اہل اساتذہ سے...

جسٹن ٹروڈو اور ارسولا وان ڈیر لین نے کووڈ ۔ 19 پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم ٹروڈو اور مسٹر وان ڈیر لین نے عالمی وبا کورونا، کینیڈا اور یوروپی یونین میں اس سے لڑنے اور لوگوں کی جان بچانے کے لئے اٹھائے جا رہے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کورونا وائرس ( کووڈ-19) کے معاملے پر یورپی کمیشن کی صدر اروسولا وان ڈیر لین سے بات چیت کی۔

یہ اطلاع کنیڈا کے وزیر اعظم کے دفتر نے دی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ’’آج وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یوروپی کمیشن کی صدر اروسولا وان ڈیر لین سے بات کی۔ وزیر اعظم ٹروڈو اور مسٹر وان ڈیر لین نے عالمی وبا کورونا، کینیڈا اور یوروپی یونین میں اس سے لڑنے اور لوگوں کی جان بچانے کے لئے اٹھائے جا رہے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا‘‘۔

وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ’’اس دوران دونوں رہنماؤں نے کینیڈا اور یوروپی یونین کے درمیان تعاون کے قریبی تعلقات کو جاری رکھنے سمیت محفوظ اور مؤثر ویکسین لگانے کی اہمیت پر رضا مندی ظاہر کی‘‘۔ دونوں رہنماؤں نے کمزور ممالک کو تعاون دینے سمیت اس وبا کے خلاف بین الاقوامی لڑائی کی کوششوں کے لئے حمایت دینے پر زور دیا اور 29 مارچ کو اقوام متحدہ میں انٹر نیشنل ڈیبٹ ڈھانچے اور لیکویڈیٹی کے معاملے پر آئندہ اعلی سطحی اجلاس کے لئے تیاری دکھائی۔