سونے، چاندی اور پلاٹینم سے بنے زیورات پر ٹیکس 20 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا ہے، مصنوعی زیورات پر ٹیکس کی شرح بھی 20 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کر دی گئی ہے
عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ایس بی آئی، ایکسس بینک، ایچ ڈی ایف سی بینک اور آئی سی آئی سی آئی بینک سمیت 23 کمپنیوں میں 4.30 فیصد کی فروخت کے دباؤ کے درمیان آج اسٹاک مارکیٹ میں کہرام مچ گیا۔
لنکڈاِن پریس ریلیز کے مطابق سعودی عرب جس طرح ڈیجیٹل انقلاب سے گزر رہا ہے، اس کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے میدان میں ڈیٹا اور آٹومیشن کے شعبوں میں ملازمتیں بے تحاشا بڑھ گئی ہیں، اس لیے ہر دس میں چار ملازمتیں سائبر سیکیورٹی، ڈیٹا انالسز اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں ہو رہی ہیں۔