ہفتہ, اپریل 1, 2023
Homeعالمیطالبان کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے بائیڈن

طالبان کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ طالبان کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے۔

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ طالبان کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے۔

مسٹر بائیڈن سے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ کچھ شرائط کی بنیاد پر طالبان پر پابندیوں کی حمایت کریں گے، تو انہوں نے کہا ہاں، وہ اس پر غور کریں گے۔

Stay Connected

1,388FansLike
170FollowersFollow
441FollowersFollow
RELATED ARTICLES

Stay Connected

1,388FansLike
170FollowersFollow
441FollowersFollow

Most Popular

Recent Comments