ہفتہ, اپریل 1, 2023
Homeقومیپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر مستحکم

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل آٹھویں روز ریکارڈ بلند ترین سطح پر مستحکم رہیں۔

نئی دہلی: ملک میں پٹرول کی قیمتیں آج مسلسل آٹھویں روز ریکارڈ بلند ترین سطح پر مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی مسلسل دسویں دن کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق اتوار کے روز دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر رہا۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر روزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتیں لاگو ہو جاتی ہیں۔

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں:

شہر —————  پٹرول  ————— ڈیزل

دہلی —————101.84 ———— 89.87
ممبئی ۔———— 107.83 ———— 97.45
چنئی ————  102.49 -———   94.39
کولکتہ ———   102.08 ———— 93.02

Stay Connected

1,388FansLike
170FollowersFollow
441FollowersFollow
RELATED ARTICLES

Stay Connected

1,388FansLike
170FollowersFollow
441FollowersFollow

Most Popular

Recent Comments